بنگلہ دیش میں 2018ء UuGg Vtas 12er5 BbSs h rf 8r)&Jj
| |||||
| صدیاں: |
| ||||
|---|---|---|---|---|---|
| دہائیاں: | |||||
| مزید دیکھیے: |
دیگر واقعات 2018ء بنگلہ دیش میں سال | ||||
2018ء (MMXVIII) تھا عیسوی تقویم کا پير کو شروع ہونے والا ایک عام سال ہے جو عام زمانہ (عیسوی) اور قبل مسیح (ق م) کی تعین کاری کے مطابق 2018 واں سال ہے، 3 ہزاریہ کا 18 واں سال ہے، 21 صدی کا 18 واں سال اور 2010ء کی دہائی کا 9 واں سال ہے۔
یا سال 2018ء بنگلہ دیش کی تاسیس کے بعد 47واں سال ہے۔ یہ حسینہ واجد حکومت کی تیسری مدت کا بھی پانچواں سال ہے۔
فہرست
- 1 حکومت
- 2 واقعات
- 3 وفیات
- 4 حوالہ جات
حکومت[ترمیم]
عبد
الحامد
الحامد
شیخ
حسینہ
حسینہ
- صدر: عبد الحامد
- وزیر اعظم: حسینہ واجد
- منصف اعظم: سید محمود حسین
واقعات[ترمیم]
- 10 جنوری – تبلیغی جماعت کے بھارتی عالم محمد سعد کاندھلوی کے بنگلہ دیش میں ہونے والے بسوا اجتماع میں شرکت کی غرض سے بنگلہ دیش داخل ہونے پر ان کے خلاف ڈھاکہ کے حضرت شاہ جلال ہوائی اڈے پر علما کے جم غفیر کا احتجاج کے بعد 13 جنوری کو واپس بھارت بھیج دیے گئے۔[1]
- 8 فروری – سابق وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ خالدہ ضیا کو عدالت نے ضیا چیرٹی ایبل ٹرسٹ کے بدعنوانی مقدمہ کے فیصلے میں 5 سال جیل کی سزا سنائی۔ وہ ناظم الدین روڈ میں واقع ڈھاکہ مرکزی جیل میں قید کی گئی ہیں۔[2]
- 18 مارچ – بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم بھارت قومی کرکٹ ٹیم سے ٹی-20 کرکٹ میچ 2018ء نداہاس ٹرافی کا فائنل سخت مقابلے کے بعد ہار گئی۔
- 11 اپریل – وزیر اعظم نے کوٹا اصلاحات پر احتجاج کے جواب میں حکومت بھرتی میں کوٹا نظام کے خاتمے کا اعلان کیا۔
- 06 اگست – بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم سے تین ٹی-20 میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی۔[3]
وفیات[ترمیم]
- 25 جنوری – شوکت علی، مصنف (پ۔ 1936ء)
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Tabligh-Jamaat demo halts Dhaka traffic"۔ thedailystar.net۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ "Khaleda lands in jail for corruption"۔ thedailystar.net۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ Bangladesh is now able to beat any team in T20s, says Shakib - bdnews24.com